اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے سابق وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مایر نے جرمنی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اشٹائن مایر کو حکمراں اتحاد نے صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا اور وہ پارلیمنٹ سے 931 ووٹ لیکر جرمنی کے بارہویں صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے اور آج سے اس نے جرمنی کی صدارت کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
.......
/169